20 اگست 2013 - 19:30
مصر میں ۵۴ دھشتگرد گرفتار

مصر کی وزارت داخلہ کے مطابق اس ملک کے سیکیورٹی فورسز نے ۵۴ دھشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر کی وزارت داخلہ کے مطابق اس ملک کے سیکیورٹی فورسز نے ۵۴ دھشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے جو مصر کے حالیہ حالات کی خرابی میں شامل تھے اور مختلف مقامات پر دھشتگردانہ حملے کر کے لوگوں کے درمیان دھشت پھیلا رہے تھے۔وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق گرفتار شدہ دھشتگردوں میں سے ۳۴ افراد کا تعلق مصر، ۱۵ کا شام اور ۵ کا سوڈان سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲